Enquiry












Blog

اے ایمان والوں!

قرآنی معلومات اور قرآن حدیث کی روشنی میں شرعی مسائل و صحیح اسلامی تاریخ اور ڈھیر سارے اسلامی معلومات اہکوڈ کئے جاتے ہیں۔

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔

حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سید المرسلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہو گی،اور جب تم (لوگوں میں ) اختلاف دیکھو تو تم پر لازم ہے کہ سواد اعظم (یعنی مسلمانوں کے بڑے گروہ) کے ساتھ ہو جاؤ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *